حیدرآباد۔یکم مئی (اعتماد نیوز)مرکزی کابینہ نے آج اہم فیصلہ کرتے ہوئے
پولا ورم پراجکٹ کو منظوری دیتے ہوئے 11رکنی کمیٹی کو تشکیل دی ۔یہ
گیارہ
رکنی کمیٹی پولاورم پراجکٹ اتھارٹی کی حیثیت سے کام کریگی۔ مرکزی حکومت کی
نگرانی میں محکمہ آبی وسائل کی جانب سے اس کام کا آغا ز کیا جائیگا۔